اناج سے لدے یوکرین سے مزید 9 بحری جہاز روانہ

وزارت قومی دفاع  نے اطلاع دی ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکرین کی بندرگاہوں سے 9 مزید بحری جہاز روانہ ہوئے ہیں

1884264
اناج سے لدے  یوکرین سے مزید 9 بحری جہاز روانہ

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکرین سے مزید 9 بحری جہاز روانہ  ہو گئے ہیں۔

وزارت قومی دفاع  نے اطلاع دی ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکرین کی بندرگاہوں سے 9 مزید بحری جہاز روانہ ہوئے ہیں ۔

وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی کھیپ کے دائرہ کار میں، آج یوکرین کی بندرگاہوں سے 9 بحری جہاز روانہ ہوئے۔



متعللقہ خبریں