یوکرین: صدر زیلنسکی کے قافلے سے گاڑی ٹکرا گئی،ڈرائیور زخمی

صدارتی ترجمان سرگی نیکی فوروف نے فیس بک پر  بتایا کہ کیئف میں زیلنسکی کے قافلے اور ایک دیگر گاڑی کے درمیان  ٹکر ہو گئی جس میں  ٹکرانے والی گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا جسے زیلنسکی کی طبی ٹِیم نے  اسپتال پہنچایا

1880149
یوکرین: صدر زیلنسکی کے قافلے سے گاڑی ٹکرا گئی،ڈرائیور زخمی

 یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی  کے قافلے کو حادثہ پیش آیا ہے۔

صدارتی ترجمان سرگی نیکی فوروف نے فیس بک پر  بتایا کہ کیئف میں زیلنسکی کے قافلے اور ایک دیگر گاڑی کے درمیان  ٹکر ہو گئی جس میں  ٹکرانے والی گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا جسے زیلنسکی کی طبی ٹِیم نے  اسپتال پہنچایا ۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ زیلنسکی  اس حادثے میں  محفوظ رہے۔

اس حادثے  سے متعلق تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں