بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کا امکان زورپکڑ گیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی صورت بھارتی نژاد  برطانوی وزیر داخلہ پریٹی پٹیل کنزرویٹو پارٹی کی طرف سے برطانوی وزیراعظم کے عہدے کے لیے مضبوط امیدوار ہوں گی

1746221
بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کا امکان زورپکڑ گیا

برطانوی  وزیر داخلہ پریٹی پٹیل برطانیہ کی  وزیراعظم  بننےکی دوڑ میں شامل ہو گئیں۔

خبرکے مطابق، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی صورت بھارتی نژاد  برطانوی وزیر داخلہ پریٹی پٹیل کنزرویٹو پارٹی کی طرف سے برطانوی وزیراعظم کے عہدے کے لیے مضبوط امیدوار ہوں گی۔

خیال رہے کہ  موجودہ وزیر اعظم بورس جانسن ان دنوں 2020 میں لاک ڈاون کے باوجود حکومتی سطح  پر  پارٹیاں منعقد کرنےکےالزامات کی زد میں ہیں  جس پر مخالف جماعتیں ان سے استعفےکا مطالبہ کر رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں