یونان کے جزیرے کریٹ میں 5 شدت کا زلزلے کے جھتکے

زلزلہ زمین سے تقریبا 35  کلومیٹر کی گہرائی میں آیا تھا۔ کریٹ جزیرے پر کل صبح 09:17 بجے  پر بھی 5٫7 کی  شدت کے زلزلے کے جھتکے محسوس کیے گئے تھے

1711383
یونان کے جزیرے کریٹ میں 5 شدت کا زلزلے کے جھتکے

یونان کے جزیرے کریٹ میں 5 شدت کا زلزلہ آیاہے ۔

ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (AFAD) کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق ، یونان کے جزیرے کریٹ پر  ترکی کے مقامی  وقت  کے مطابق  07:48پر 5 کی شدت کا زلزلے کے جھتکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ زمین سے تقریبا 35  کلومیٹر کی گہرائی میں آیا تھا۔

کریٹ جزیرے پر کل صبح 09:17 بجے  پر بھی 5٫7 کی  شدت کے زلزلے کے جھتکے محسوس کیے گئے تھے۔

زلزلے کا مرکز کریٹ کے جنوب میں ارویس علاقہ تھا ۔

ارکلہوری گاؤں کے پروفیٹس الیاس چرچ کے دیکھ بھال کے کاموں کا انچارج شخص  کی لاش کو ملبے تلے سے نکال لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں