چیکیا میں ٹرینوں کا تصادم

’’ایکس 351‘‘ ٹرین    وارننگ دیے جانے کے باوجود   نہ رکی جس سے یہ حادثہ پیش آیا

1685423
چیکیا میں ٹرینوں کا تصادم

جرمن شہر میونخ    سے روانہ ہونے  والی تیز رفتار ٹرین  چیکیا  میں  ایک لوکل ٹرین سے  ٹکرانے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک،  جبکہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔

حکام نے بتایا ہے کہ چیکیا کے مغربی قصبے  کے جوار میں ہونے والے حادثے میں شدید زخمی ہونے والے 4 افراد  کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے  اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا تو 7 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔

وزیر مواصلات کاریل ہاولی چیک کا کہنا ہے کہ ’’ایکس 351‘‘ ٹرین    وارننگ دیے جانے کے باوجود   نہ رکی جس سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں