لاپتہ بیلاروسی ہاؤس ایسوسی ایشن کے سربراہ ویتالی شیسوف کی لاش تک رسائی

کیف پولیس کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ شیشوف  جو  کل سے لاپتہ تھے  کی لاش اپنے  گھر سے دور پارک میں  ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے

1684682
لاپتہ بیلاروسی ہاؤس ایسوسی ایشن کے سربراہ ویتالی شیسوف کی لاش تک رسائی

یوکرین کے دارالحکومت کیف  سے  کل  سے لاپتہ بیلاروسی ہاؤس ایسوسی ایشن کے سربراہ ویتالی شیسوف کی لاش تک رسائی حاصل کرلی گئی ہے۔

کیف پولیس کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ شیشوف  جو  کل سے لاپتہ تھے  کی لاش اپنے  گھر سے دور پارک میں  ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔

ا س قتل کے بارے میں  تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

بیلاروسی ہاؤس ایسوسی ایشن  شیشیوف ، یوکرین میں اپوزیشن کے لیے امدادی سرگرمیاں میں مصروف ہے۔



متعللقہ خبریں