برطانیہ، فٹ بال میچ کو اسٹیڈیم میں دیکھنے کا شوق مہنگا ثابت ہو رہا ہے

افریقی نژاد شہریوں میں سفید فاموں کے مقابلے میں وائرس کا زیادہ تعداد میں تعین ہوا ہے

1672828
برطانیہ، فٹ بال میچ کو اسٹیڈیم میں دیکھنے کا شوق مہنگا ثابت ہو رہا ہے

برطانیہ میں گزشتہ دو ہفتوں میں مردوں کے خواتین کے مقابلے میں زیادہ تعداد میں کورونا میں مبتلا ہونے کا تعین ہوا ہے۔

امپیریل  کالج لندن  کی طرف سے  کیے گئے ایک سروے   کے مطابق  گزشتہ دو ہفتوں میں مردوں میں  خواتین کے مقابلے میں زیادہ میں وائرس کی موجودگی کی وجہ یورپی فٹ بال چمپین شپ ہو سکتی ہے۔

47 ہزار  سے زائد افراد  پر کی گئی  تحقیقات کے مطابق  مردوں میں یہ تعداد عورتوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ ہے۔

افریقی نژاد شہریوں میں سفید فاموں کے مقابلے میں وائرس کا زیادہ تعداد میں تعین ہوا ہے۔

اور خاصکر نوجوانوں میں وائرس کے پھیلاوّ کی شرح زیادہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں