بیلاروس میں احتجاج زور پکڑ گیا،سینکڑوں مظاہرین گرفتار

دارالحکومت منسک میں حفاظتی قوتوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی خاطر سٹن گنوں کا استعمال کیا اور سینکڑوں افراد کو گرفتار بھی کر لیا تاہم، حکومت اس احتجاج کو نہ روک سکی

1516078
بیلاروس میں احتجاج زور پکڑ گیا،سینکڑوں مظاہرین گرفتار

بیلاروس میں اتوار کے دن منعقد ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔

دارالحکومت منسک میں حفاظتی قوتوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی خاطر سٹن گنوں کا استعمال کیا اور سینکڑوں افراد کو گرفتار بھی کر لیا تاہم، حکومت اس احتجاج کو نہ روک سکی۔

یاد رہ ےکہ مخالفین نے صدر الیکسانڈر لوکاشینکو کو استعفیٰ دینے کی  مہلت دے رکھی ہے۔

حزب اختلاف کا الزام ہے کہ حالیہ انتخابات میں دھاندلی کی گئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں