بیلاروس نے یورپی یونین سے اپنی سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

بیلاروس کے صدر الیکسانڈر لوکاشینکو نے کل  اعلان کیا تھا کہ ملکی فوج کو اب شہروں سے نکال کر یورپی یونین سے متصل قومی سرحدوں کی حفاظت کے لیے   تعینات کیا جا رہا ہے

1493042
بیلاروس نے یورپی یونین سے اپنی سرحدیں بند کرنے کا  فیصلہ کر لیا

بیلاروس کا کہنا ہے کہ اس نے یورپی یونین کے رکن ممالک کے ساتھ ملنے والی اپنی سرحدیں بند کر دی ہیں۔

پولینڈ نے کہا ہے کہ سرحد پر صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور بیلاروس کا یہ اقدام اس کی پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہے۔

بیلاروس کے صدر الیکسانڈر لوکاشینکو نے کل  اعلان کیا تھا کہ ملکی فوج کو اب شہروں سے نکال کر یورپی یونین سے متصل قومی سرحدوں کی حفاظت کے لیے   تعینات کیا جا رہا ہے۔

لیتھوانیا میں بھی سرحدی امور کے نگران حکام نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ بیلاروس کے ساتھ قومی سرحد پر صورت حال میں کوئی ایسی تبدیلی آئی تھی کہ منسک حکومت کو وہاں اپنی فوج تعینات کرنے کی ضرورت پڑتی۔

 



متعللقہ خبریں