جرمنی عراقی حکومت کا ساتھ دینے پر تیار ہے

ہیکو ماس نے دارالحکومت برلن میں عراقی وزیر ِ خارجہ فواد حسین  کے ساتھ ملاقات  کے بعد مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا

1490935
جرمنی عراقی حکومت کا ساتھ دینے پر تیار ہے

جرمن  وزیرِخارجہ ہیکو ماس کا کہنا ہے کہ جرمنی،  عراقی حکومت  کے ہمراہ اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے تیار ہے۔

ہیکو ماس نے دارالحکومت برلن میں عراقی وزیر ِ خارجہ فواد حسین  کے ساتھ ملاقات  کے بعد مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔

اپنے ہم منصب  کے ہمراہ علاقے کے مسائل اور دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر غور کیے جانے کی توضیح کرنے والے ماس  نے بتایا کہ  دہشت گرد تنظیم کے خلاف جدوجہد میں عالمی سطح پر کامیابی حاصل کرنے کے باوجود  عراق، شام اور یورپ کے لیے داعش کا خطرہ موجود ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد انتہائی اہم ہے۔ جرمنی  عراق حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہے۔

 



متعللقہ خبریں