جرمنی: حقہ بارز پر فائرنگ ،متعدد افراد ہلاک و زخمی

جرمنی کے شہر ہاناو میں ہوئے ایک مسلح حملے میں متعدد  افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے

1362789
جرمنی: حقہ بارز پر فائرنگ ،متعدد افراد ہلاک و زخمی

جرمنی کے شہر ہاناو میں ہوئے ایک مسلح حملے میں متعدد  افراد ہلاک ہو گئے۔

 صوبہ ہیسن کے اس شہر میں   یہ حملے دو مختلف" حُقہ بارز" میں ہوئے   جس میں متعدد  افراد  زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مقامی پولیس کے سربراہ  کا کہنا ہے کہ یہ حملے دو افراد نے  کیے ہیں جو کہ چھاپوں کے دوران  اپنی رہائشوں  پر مردہ حالت میں  پائے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں