جرمنی:عمارت میں دھماکہ،درجنوں زخمی

جرمن شہر  بلانکن برگ   میں  واقع ایک عمارت میں دھماکہ ہونے سے 25 افراد زخمی ہو گئے

1322900
جرمنی:عمارت میں دھماکہ،درجنوں زخمی

 جرمن شہر  بلانکن برگ   میں  واقع ایک عمارت میں دھماکہ ہونے سے 25 افراد زخمی ہو گئے۔

 پولیس کے مطابق ، یہ دھماکہ آج صبح ہوا جس کے بعد عمارت کو خالی کروا لیا گیا ہے۔

 

اس دھماکے کی وجہ جاننے کی کوشش جاری ہے جبکہ امدادی  کارکنوں نے شدید زخمیوں کو    اسپتال  پہنچانے کےلیے ہیلی کاپٹر ایمبولینسوں کا استعمال کیا ۔

 



متعللقہ خبریں