اٹلی: ملزمان نے بھاگنے کی کوشش میں گولی چلا دی،2 پولیس اہلکار ہلاک

اطالوی شہر تریئستا میں محکمہ  پولیس کی مرکزی عمارت  کے سامنے فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

1282352
اٹلی:  ملزمان نے بھاگنے کی کوشش میں گولی چلا دی،2 پولیس اہلکار ہلاک

 اطالوی شہر تریئستا میں محکمہ  پولیس کی مرکزی عمارت  کے سامنے فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

 یہ واقعہ گزشتہ شام   کو پیش آیا  جس میں  2 اشخاص نے  عمارت  کے سامنے  گولیاں چلا دیں  جس میں 2 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے جو کہ بعد میں چل بسے۔

معلوم ہوا ہے کہ یہ دونوں افراد  مجرم تھے جنہوں نے پولیس گاڑی سے فرار ہونے کی  کوشش  میں یہ فائرنگ   کی ۔

  بعد ازاں  پولیس کمشنر نے  شہر میں  سوگ کا اعلان کر دیا ۔



متعللقہ خبریں