یوکیرین میں ہوٹل میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک

آگ لگنے کی وجہ  کا تعین نہ ہو سکنے والی آگ  پر قابو پا لیا گیا ہے

1253970
یوکیرین میں ہوٹل میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک

یوکیرین کے شہر اودیسا  کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقع میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

یوکیرینی سرکاری ہنگامی  صورتحال کے ادارے نے تحریری اعلان میں بتایا ہے کہ اودیسا شہر کے 'توکیو سٹار' ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق آگ لگنے کی وجہ  کا تعین نہ ہو سکنے والی آگ  پر قابو پا لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں