جرمنی: دو مساجد پر حملے، قرآن کے 50 نسخے شہید

بریمین شہر میں واقع رحمان  مسجد میں موجود  قرآن مجید کے 50 نسخے شہید کر  دیے گئے جبکہ کیسل شہر کی ایک مسجد پر نامعلوم افراد کی طرف سے  سنگ باری کی  گئی

1215391
جرمنی: دو مساجد پر حملے، قرآن کے 50 نسخے شہید

جرمنی میں دو مختلف مساجد پر  حملے کیے گئے۔

 بریمین شہر میں واقع رحمان  مسجد میں موجود  قرآن مجید کے 50 نسخے شہید کر  دیے گئے جبکہ کیسل شہر کی ایک مسجد پر نامعلوم افراد کی طرف سے  سنگ باری کی  گئی ۔

 مسجد  انتظامیہ کے صدر  سیف الدین  ار  یوروک نے اس واقعے کی مذمت کرتےہوئے   مرتکب افراد کی  فوری  گرفتاری  کا مطالبہ کیا ہے۔

 بریمین  شہر  میں  اکثریت افغان اور پاکستانیوں   پر مشتمل ہے جہاں واقع رحمان مسجد  کے واقعے    پر مسلمان  برادری نے  سوشل میڈیا کے توسط  سے اپنے افسوس  اور   رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں