جرمن فرمیں عراق میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں

عراقی وزارتِ عظمیٰ کے پریس مرکز سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عادل عبدل مہدی  اور جرمن وزیرِ خارجہ ہیکوماس کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی

1178301
جرمن فرمیں عراق میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں

جرمنی کی بڑی فرمیں عراق میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں۔

عراقی وزارتِ عظمیٰ کے پریس مرکز سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عادل عبدل مہدی  اور جرمن وزیرِ خارجہ ہیکوماس کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔

مذاکرات میں ماس  نےعراق  کے ساتھ سیاسی ، اقتصادی اور سیکورٹی شعبہ جات میں تعاون کے فروغ اور جرمن بڑی فرموں کے عراق میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہونے کا اظہار کیا ہے۔

عبدل مہدی نے اس موقع پر کہا ہے کہ ہم جرمن فرموں کے عراق میں بجلی کے شعبے میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں