شمالی افریقی باشندوں کی جرمنی سے ملک بدری میں اضافہ

محکمہ داخلہ    نے  بتایا ہے کہ  شمالی افریقی ممالک کے باشندوں کو ملک بدر کرنے   کی تعداد میں   گزشتہ سال  2017 کے مقابلے میں  35 فیصد اضافہ ہوا ہے

1150677
شمالی افریقی باشندوں کی جرمنی سے ملک بدری میں اضافہ

بتایا گیا ہے کہ جرمنی سے   شمالی افریقی ممالک کے  باشندوں کو ملک بدر  کرنے میں اضافہ ہوا ہے ۔

 خبر کے مطابق ، محکمہ داخلہ    نے  بتایا ہے کہ  شمالی افریقی ممالک کے باشندوں کو ملک بدر کرنے   کی تعداد میں   گزشتہ سال  2017 کے مقابلے میں  35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

جرمنی نے  گزشتہ سال    تیونس،الجزائر اور مراکش کے  کل 1873 افراد کو ملک بدر کیا  جو کہ  سن 2017 میں 1389 تھی ۔

 



متعللقہ خبریں