یورپی یونین کی ایران کی خفیہ سروس پر یورپی سرزمین پر قتل کی منصوبہ بندی کرنے پرپابندی

یورپی کونسل کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے کے مطابق ایران کی خفیہ سروس  اور  دو   ایرانی باشندوں کے مشترکہ طور پر  یورپ کی سرزمین میں قتل  کے منصوبے میں ملوث ہونے کی بنا پر ان کے تمام اثاثوں اور مالی وسائل کو منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

1122196
یورپی یونین کی ایران کی خفیہ سروس پر یورپی سرزمین پر قتل کی منصوبہ بندی کرنے پرپابندی

یورپی یونین نے  ایران کی خفیہ سروس کے یورپ کی سرزمین پرقتل کی منصوبہ بندی   کرنے کے عمل میں  مصروف  ہونے  کی بنا پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 یورپی کونسل کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے کے مطابق ایران کی خفیہ سروس  اور  دو   ایرانی باشندوں کے مشترکہ طور پر  یورپ کی سرزمین میں قتل  کے منصوبے میں ملوث ہونے کی بنا پر ان کے تمام اثاثوں اور مالی وسائل کو منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل  جاری کردہ فہرست میں 15 ایرانی باشندوں 21 اور  ایرانی اداروں پر پہلے ہی سے پابندی عائد ہے۔  



متعللقہ خبریں