کوسووعوام کےلیے بڑی خوشخبری،یورپ بلا ویزہ جا سکیں گے

یورپی پارلیمان کی کمیٹی برائے انصاف و امور داخلہ  نے  کوسوو  کے شہریوں کےلیے  بلا ویزہ یورپی سیاحت کا اشارہ دیا ہے

1040590
کوسووعوام کےلیے بڑی خوشخبری،یورپ بلا ویزہ جا سکیں گے

یورپی پارلیمان کی کمیٹی برائے انصاف و امور داخلہ  نے  کوسوو  کے شہریوں کےلیے  بلا ویزہ یورپی سیاحت    کا اشارہ دیا ہے۔

 کمیٹی کے مطابق ، ہونے والی رائے دہی   کے نتیجے میں  کوسوو کے حق میں فیصلہ  کیا گیا  جس پر اگلے ماہ بحث  ہو گی اور  بعد ازاں  یورپی پارلیمان  حتمی فیصلے کا اعلان کرے گی ۔

 دوسری جانب کوسوو  کی   یورپی امور کی خاتون وزیر  دوہراتا خوجہ  نے  عوام کو مبارک باد پیش کی اور خوش خبری سنائی کہ یورپ کی بلا ویزہ سیاحت   اواخر سال تک منظور ہو جائے گی ۔



متعللقہ خبریں