جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور صدر رجب طیب ایردوان کا ٹیلی فونک روبطہ، تعلقات کو بہتر بنانے کا فیصلہ

دونوں رہنماؤں نے شام کی صورتحال کے علاوہ ایردوآن کے آئندہ ماہ کے دورہ جرمنی پر بھی گفتگو کی۔ ترک صدر اٹھائیس ستمبر کو جرمنی کا دورہ کر رہے ہیں۔ ترک سرکاری میڈٰیا کے مطابق جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہیں

1033555
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور صدر رجب طیب ایردوان  کا ٹیلی فونک روبطہ، تعلقات کو بہتر بنانے کا فیصلہ

جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے درمیان بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کے موضوع پر بات چیت ہوئی۔ بتایا گیا ہے کہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے درمیان بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کے موضوع پر بات چیت ہوئی۔

اس دوران دونوں رہنماؤں نے شام کی صورتحال کے علاوہ ایردوآن کے آئندہ ماہ کے دورہ جرمنی پر بھی گفتگو کی۔ ترک صدر اٹھائیس ستمبر کو جرمنی کا دورہ کر رہے ہیں۔ ترک سرکاری میڈٰیا کے مطابق جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہیں اور اس مقصد کی خاطر باہمی تعلقات میں مزید بہتری پیدا کی جائے گی۔

 بتایا گیا ہے کہ چانسلر میرکل نے اس موضوع پر ترک صدر ایردوان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفت گو کی۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ تعلقات میں بہتری اور مضبوطی کے لیے ٹھوس اقدامات اور عزم کی ضرورت ہے ۔



متعللقہ خبریں