روس، ہیلی کاپٹر گرنے سے 18 افراد ہلاک

کراسنویارسک  علاقت میں اُتائر ہوائی فرم کا  ایک ہیلی کاپٹر نے  پرواز کرنے کے کچھ مدت بعد ہی  ہنگامی  لینڈنگ کی

1025679
روس، ہیلی کاپٹر گرنے سے 18 افراد ہلاک

روسی علاقے کراسنو یارسک میں ایک ہیلی کاپٹر گرنے  سے 15 مسافر اور عملے کے تین افراد ہلاک ہو گئے۔

تاس خبر رساں ایجنسی  نے سیکورٹی قوتوں کے حوالے سے اپنی خبر میں  اطلاع دی ہے کہ کراسنویارسک  علاقت میں اُتائر ہوائی فرم کا  ایک ہیلی کاپٹر نے  پرواز کرنے کے کچھ مدت بعد ہی  ہنگامی  لینڈنگ کی۔

زمین  سے ٹکرانے سے   فوراً آگ کے  شعلوں کی لپیٹ میں آنے والے ہیلی کاپٹر پر سوار 18 افراد  کو بچایا نہ سکا۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ   یہ ہیلی کاپٹر پائلٹ کی غلطی یا پھر فنی خرابی کی وجہ سے گرا  ہے۔

امدادی ٹیموں نے اعلان کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے دونوں بلیک بکس  مل گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں