یونان کی آگ : ہلاک شدگان کی تعداد 81 ہو گئی،187 زخمی

یونان کے دارلحکومت ایتھنز کے قریب گزشتہ  پیر کے روز سے جنگل میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعدا د بڑھ کر 81 ہوگئی ہے

1019918
یونان کی آگ : ہلاک شدگان کی تعداد 81 ہو گئی،187 زخمی

یونان کے دارلحکومت ایتھنز کے قریب گزشتہ  پیر کے روز سے جنگل میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعدا د بڑھ کر 81 ہوگئی ہے ۔

آگ بجھانے کا عملہ  اس پر قابو پانے کی کوشش میں ہے    البتہ  300 مکانات جل کر خاک ہو چکے ہیں۔

خبر کے مطابق، اس آگ میں 23 بچوں سمیت  187 افراد زخمی  بھی ہوئے ہیں جب کہ لاپتہ افراد کی تعداد ابھی واضح نہیں ہے جس کی وجہ سے حکام کو خدشہ ہے کہ  ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔



متعللقہ خبریں