یورپی یونین اختلافات کا شکارہے: کلاڈ ینکر

یورپی  یونین کمیشن کے  صدر یاں کلاڈ ینکر  نے کہا ہے کہ  رکن ممالک  کے درمیان  خلیج    بڑھتی جا رہی ہے  جو کہ اختلافات کا سبب  ہے

1000664
یورپی یونین اختلافات کا شکارہے: کلاڈ ینکر

یورپی  یونین کمیشن کے  صدر یاں کلاڈ ینکر  نے کہا ہے کہ  رکن ممالک  کے درمیان  خلیج    بڑھتی جا رہی ہے  جو کہ اختلافات کا سبب  ہے ۔

 یورپی پارلیمان سے خطاب کے دوران  ینکر نے کہا کہ  رکن ممالک کے درمیان فاصلے پیدا ہو گئے ہیں اور اختلافات  ان کا شیوہ بن چکے ہیں۔

  ینکر نے مزید کہا کہ  یورپی یونین   غیر ملکی  پناہ گزینوں کے مسئلے پر  عدم مفاہمت کا شکار ہے    جو کہ اختلافات  کا سبب ہے  لہذا ہماری خواہش ہے کہ   رکن ممالک  ایک دوسرے کی  مشکلات کا  ازالہ کرنے میں مدد کریں ۔

 



متعللقہ خبریں