برطانیہ ایران کے جوہری معاہدے پر کاربند رہے گا

مئے اور روحانی  نے ایران میں  قید میں ہونے والے ایرانی اور برطانوی دہری شہریت کے حامل افراد کے معاملے پر بھی  بات کی

970290
برطانیہ ایران کے جوہری معاہدے پر کاربند رہے گا

برطانیہ ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر کار بند رہے گا۔

برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے صدرِ ایران حسن روحانی سے ٹیلی فون پر بات چیت میں  واضح کیا ہے کہ برطانیہ  ایران کے ساتھ سن 2015 میں  طے پانے والے جوہری  معاہدے پر کار بند رہے گا۔

مئے اور روحانی  نے ایران میں  قید میں ہونے والے ایرانی اور برطانوی دہری شہریت کے حامل افراد کے معاملے پر بھی  بات کی۔

تھریسا مئے نے اس شہری کی رہائی کے حوالے سے  پیش رفت کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

بی بی سی کے مطابق  تیس کے قریب  دہری شہریت کے حامل افراد تقریباً  تیس افراد ایرانی جیلوں میں  بند ہیں۔

 



متعللقہ خبریں