سعودی ولی عہد مغربی ممالک کو ملکی اصلاحات پر قائل کرنے کی کوششوں میں ہیں

سعودی عرب کے  امیج کو نرم  بنانے کا ہدف رکھنے  والے پرنس  محمد کی فرانسیسی صدر امینول ماکرون سے ملاقات

947408
سعودی ولی عہد مغربی ممالک کو ملکی اصلاحات پر قائل کرنے کی کوششوں میں ہیں

سعودی علی عہد  پرنس محمد بن سلمان    فرانسیسی دارالحکومت پیرس کا تین روز دورہ کر رہے ہیں۔

فرانسیسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ  اپنے ملک میں سر انجام دی گئی اصلاحات کا تعارف کرانے اور  باہمی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے  اس ملک  کا دورہ کرنے والے پرنس محمد  کا فرانسیسی وزیر خارجہ نے  استقبال کیا۔

سعودی عرب کے  امیج کو نرم  بنانے کا ہدف رکھنے  والے پرنس  محمد آج  صدر فرانس سے  ایک اموری ضیافت پر یکجا ہوں گے۔

دوسری جانب   یہ بات بھی عیاں ہے کہ فرانس سے قبل  امریکہ اور برطانیہ کا دورہ کرنے والے علی عہد محمد بن سلمان "تیل کے بعد" کے سلسلے کو سرعت دینے  کے لیے سرمایہ کاروں کو اپنے ملک میں لانے کا ہدف رکھتے ہیں۔



متعللقہ خبریں