فرانس میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری،دریائے سین میں طغیانی آ گئی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شدید بارشوں سے دریائے سین   میں طغیانی آ گئی ہے  جس کے بعد 30 علاقوں میں خطرے کا الارم دے دیا گیا ہے

895960
فرانس میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری،دریائے سین میں طغیانی آ گئی

 فرانس  کے دارالحکومت   پیرس  میں شدید بارشوں سے دریائے سین   میں طغیانی آ گئی ہے  جس کے بعد 30 علاقوں میں خطرے کا الارم دے دیا گیا ہے۔

 معلوم ہواہے کہ  دریائے سین   کے کنارے  پر واقع سرنگیں   اور  فٹ  پاتھ زیر آب آچکے ہیں جبکہ  کشتیوں    کی آمدو رفت روک دی گئی ہے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ  ملک میں موجود دیگر دو دریا وں میں بھی پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے۔

مشرقی  فرانس کے شہر لیون میں بھی   تعلیمی سرگرمیاں  معطل کر دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں