اطالوی پارلیمان تحلیل،انتخابات 4 مارچ کو ہونگے

اطالوی صدر نے ملکی پارلیمان تحلیل کر دی ہے اور  اب 4 مارچ  کو  نئے عام انتخابات  ہونگے

878193
اطالوی پارلیمان تحلیل،انتخابات 4 مارچ کو ہونگے

اطالوی صدر نے ملکی پارلیمان تحلیل کر دی ہے اور  اب 4 مارچ  کو  نئے عام انتخابات  ہونگے۔

عوامی جائزوں کے مطابق ،آئندہ پارلیمان بھی معلق ہو گی اور وزیراعظم پاؤلو جنٹیلونی کی بائیں بازو کی اعتدال پسند جماعت ان انتخابات میں متعدد نشستوں سے محروم ہو سکتی ہے۔

 ان انتخابات میں اٹلی کی مہاجرین مخالف جماعتیں قدرے زیادہ نشستیں حاصل کر سکتی ہیں۔ جنٹیلونی نے مستقبل قریب میں سیاسی عدم استحکام سے خبردار کیا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت اس کے باوجود صورت حال سے نمٹ لے گی



متعللقہ خبریں