آسڑیا، دو مسافر ٹرینوں کی خوفناک ٹکر

ٹرینوں کا یہ حادثہ دارالحکومت ویانا سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع  ایک قصبے میں پیش آیا

874135
آسڑیا، دو مسافر ٹرینوں کی خوفناک ٹکر

آسڑوی شہر تلن کے جوار میں دو مسافر ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق  اس حادثے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔

ٹرینوں کا یہ حادثہ دارالحکومت ویانا سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع  ایک قصبے میں پیش آیا۔

اطلاع  کے مطابق زخمیوں میں   سے 4 افراد کی حالت تشویش  ناک ہے۔

جائے وقوعہ کو بھاری تعداد میں ایمبولنسیں اور ہیلی کاپٹر روانہ کیے گئے ہیں۔

بعض  بوگیوں کے پٹری سے  اترنے والے اس حادثے کی وجہ کی فی الحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 



متعللقہ خبریں