فن لینڈ: ٹرین کا حادثہ ،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

جنوبی فن لینڈ میں ایک  ٹرین  حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے

834698
فن لینڈ: ٹرین کا حادثہ ،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

جنوبی فن لینڈ میں ایک  ٹرین  حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے ۔

 فینش  ذرائع کے مطابق ،  یہ حادثہ دارالحکومت ہیلسینکی  سے  85 کلومیٹر دور جنوب مغرب    میں واقع رازبرگ میں پیش آیا  جہاں ابتدائی  اطلاعات آنے تک 8 افراد  زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 اس حادثے میں  ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد کا  فی الوقت علم نہیں ہے  جو کہ فوجی بتائے گئے ہیں۔

 وزیر دفاع  یوسی نینیستو  نے ٹویٹر اکاونٹ پر  اپنے پیغام میں اس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔



متعللقہ خبریں