ہالینڈ:7 ماہ گزر گئے،حکومت کا نام و نشاں نہیں

ہالینڈ میں حکومت کے  قیام کی کوششیں،  انتخابات کو 7 ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود  جاری  ہیں

824010
ہالینڈ:7 ماہ گزر گئے،حکومت کا نام و نشاں نہیں

ہالینڈ میں حکومت کے  قیام کی کوششیں،  انتخابات کو 7 ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود  جاری  ہیں۔

 سیاسی جماعتوں کے درمیان طویل  مذاکرات کے نتیجے میں  فریڈم اینڈ ڈیموکریسی فار پیپلز  پارٹی ،کرسچیئن ڈیموکریٹک الائنس   کرسچیئن الائنس پارٹی  نے پارلیمانی  قائمہ کمیٹی    کی طرف سے تیارکردہ پروٹوکول کی منظوری دے دی ہے   جو کہ  جمعرات کے روز  اسمبلی اجلاس  میں بحث کےلیے پیش ہوگا۔

 امکان ہے کہ فریڈم اینڈ ڈیموکریسی فار پیپلز  پارٹی کے لیڈر مارک روٹ نئی حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے



متعللقہ خبریں