یونان سے ترکی واپس بھیجے جانے والے پناہ گزینوں کی تعداد 1360 ہو گئی

پناہ کی درخواست کو واپس لینے والے  11 مرد اور ایک عورت  کہ جن کا تعلق شام سے  ہے  کو جزیرہ میدیلی سے بذریعہ  طیارہ  ادانہ  بھیج دیا گیا ہے

822221
یونان سے ترکی واپس بھیجے جانے والے پناہ گزینوں کی تعداد 1360 ہو گئی

 

ترکی اور یورپی یونین کے درمیان مہاجرین  مطابقت  معاہدے کے دائرہ عمل میں  ابتک یونان نے ترکی کو 1 ہزار 360 پناہ گزینوں  واپس بھیجے ہیں۔

یونانی   عوامی حفاظت وزارت  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  پناہ کی درخواست کو واپس لینے والے  11 مرد اور ایک عورت  کہ جن کا تعلق شام سے  ہے  کو جزیرہ میدیلی سے بذریعہ  طیارہ  ادانہ  بھیج دیا گیا ہے۔

اس طرح گزشتہ  برس کے ماہ  اپریل سے ابتک یونان سے ترکی واپس بھیجے جانے والے پناہ گزینوں کی تعداد   1 ہزار 360 ہو گئی ہے۔

بتایا  جاتا  ہے کہ مذکورہ مطابقت   کے دائرہ کار میں یونانی جزائر  میں اسوقت مہاجرین  کی تعداد 14 ہزار کے لگ بھگ ہے۔

 



متعللقہ خبریں