چاوش اولو ۔ سیگما گیبرئیل ٹیلی فونک مذاکرات
سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو نے اپنے جرمن ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کرتے ہوئے بعض امور پر تبادلہ خیال کیا ہے
819780
اطلاع کے مطابق وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جرمن وزیر خارجہ سیگمار گیبریل سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو نے اپنے جرمن ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کرتے ہوئے بعض امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
تا ہم اس حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
یاد رہے کہ ترک وزیر نے گزشتہ ہفتے بھی گیبریئل سے ٹیلی فونک مذاکرات کیے تھے۔