شمالی عراق کی خود مختاری مشرق وسطی کو جہنم بنا دے گی: فرانس

فرانسیسی وزیر خارجہ  یاں  ایو   لی  درِیاں  نے  خبردار کیا ہے کہ  شمالی عراق کے ریفرنڈم کی صورت میں  مشرق وسطی  ایک نا ختم ہونے والے بحران کا حصہ بن جائے گا

815237
شمالی عراق کی خود مختاری مشرق وسطی کو جہنم بنا دے گی: فرانس

 فرانسیسی وزیر خارجہ  یاں  ایو   لی  درِیاں  نے  خبردار کیا ہے کہ  شمالی عراق کے ریفرنڈم کی صورت میں  مشرق وسطی  ایک نا ختم ہونے والے بحران کا حصہ بن جائے گا۔

 وزیر خارجہ نے  ایک  ٹی وی چینل  پر گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ  شمالی عراق  کو چاہیئے کہ  وہ  مرکز کے ساتھ ملک کی تعمیر نو میں ہاتھ بٹائے جس کےلیے مفاہمت  کا راستہ منتخب کرنا ضروری ہے ۔

 لی دریاں  نے خبردار کیا  کہ  شمالی عراق کی خود مختاری کا اعلان   مشرق وسطی میں بحرانوں کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع کر دے گا۔



متعللقہ خبریں