اٹلی میں زلزلے کے جھٹکے، ایک عورت ہلاک

متعلقہ قومی انسٹیٹیوٹ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   یہ زلزلہ جزیرے کے  مغرب میں سمندر کی دس کلو میٹر گہرائی میں پیش آیا ہے

794422
اٹلی میں زلزلے کے جھٹکے، ایک عورت ہلاک

مغربی اٹلی  میں  رونما  ہونے والے 3٫6 کی شدت کے زلزلے  کے  سے ابتدائی معلومات کے مطابق ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔

متعلقہ قومی انسٹیٹیوٹ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   یہ زلزلہ جزیرے کے  مغرب میں سمندر کی دس کلو میٹر گہرائی میں پیش آیا ہے۔

اطالوی ٹی  وی  چینل کے  مطابق  جزیرے میں  افراتفری پیدا ہونے کا موجب بننے والے زلزلے کے جھٹکوں    سے  بعض مقامات  مسمار ہو گئے  اور ابتدائی معلومات کے مطابق اس دوران    ایک عورت   ہلاک ہو گئی ہے۔

موسم گرما کی بنا پر  علاقے میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد جمع تھی،  جو کہ قیام کردہ   ہوٹلوں سے باہر  نکل آئی ۔

 



متعللقہ خبریں