جرمنی: جنگ عظیم دوئم سے بچا 250 کلو وزنی بم برآمد ،عوام کا انخلا٫

جرمنی میں  جنگ عظیم دوئم  سے باقی بچا20 کلو گرام وزنی ایک بم برآمد کیا گیا ہے جس کے بعد قریب موجود آبادی کا انخلا٫ عمل میں لایا گیا

785884
جرمنی: جنگ عظیم دوئم سے بچا 250 کلو وزنی بم برآمد ،عوام کا انخلا٫

جرمنی میں  جنگ عظیم دوئم  سے  باقی بچا ایک بم برآمد کیا گیا ہے ۔

 یہ بم ڈسل ڈورف شہر   میں پایا گیا جہاں موجود  2300  مکانوں کو خالی کروا لیا گیا ۔

 مقامی بلدیہ  کے مطابق ،برآمد شدہ بم  250 کلوگرام وزنی جسے  ایک کھدائی کے دوران بازیاب کیا گیا  جسے ناکارہ  کر دیا گیا ہے۔


ٹیگز: #جرمنی , #بم

متعللقہ خبریں