یورپی یونین کا روس پر مزید پابندیاں  لگانے کا فیصلہ

یورپی یونین نے روس پر موجودہ پابندیوں کے اثرات کوبرقرار رکھنے کیلئے مزید19اشخاص اور19 اداروں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے

784241
یورپی یونین  کا روس پر مزید پابندیاں  لگانے کا فیصلہ

یورپی یونین نے  روس پر مزید پابندیاں  لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یورپی یونین نے روس پر پابندیوں کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یورپی یونین نے روس پر موجودہ پابندیوں کے اثرات کوبرقرار رکھنے کیلئے مزید19اشخاص اور19 اداروں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

 پابندی کی فہرست میں داخل کئے جانیوالے افراد کی اکثریت علیحدگی پسند لوہانسک اور دونتسک کے عہدیداروں پر مشتمل ہے۔ روسی حکومت کے بعض حکام کا بھی مذکورہ فہرست میں شامل ہونا باعث توجہ ہے۔

یورپی یونین کی جانب سے روس پر پابندیوں میں توسیع کئے جانے کے اعلان کے  بعد مشرقی یوکرائن کے واقعات کی بنا پر عائد موجودہ پابندیاں روس کی جانب سے منسک معاہدے کی تمام تر ذمے داریوں کو پوری کرنے تک جبکہ کریمیا کے حوالے سے پابندیاں جزیرہ نما علاقے پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔



متعللقہ خبریں