روس نےاپنی فوج یوکرین کی سرحد پر پہنچا دی،کشیدگی میں اضافہ

یوکرین کے وزیر دفاع  نکولائی  موجینکو  نے  کہا ہے کہ   روس نے اپنی تین  بٹالین  فوج  ہماری سرحدوں کے قریب  تعینات کر دی ہے جو کہ خطرے کی علامت ہے

776066
روس نےاپنی فوج یوکرین کی سرحد پر پہنچا دی،کشیدگی میں اضافہ

یوکرین کے وزیر دفاع  نکولائی  موجینکو  نے  کہا ہے کہ   روس نے اپنی تین  بٹالین  فوج  ہماری سرحدوں کے قریب  تعینات کر دی ہے۔

موجینکو نے  بتایا کہ یہ فوج  جارحانہ حملوں میں مہارت رکھتی ہے  جو کہ جدید اسلحے سے بھی لیس ہے ۔

  یوکرینی وزیر دفاع نے  ایک پریس بریفنگ  کے دوران  روسی فوج کی تعیناتی پر تشویش کا  اظہار کیا   دوسری جانب ، وزیر خارجہ  پاولو کلمکین نے دو روز قبل ایک بیان میں  کہا تھا  کہ  روس  یوکرین  کے ساتھ ملحقہ  مشرقی سرحدوں پر  فوج کی بھاری نفری متعین کر رہا ہے جو کہ خطرے کی علامت ہے ۔

 



متعللقہ خبریں