روسی محکمہ خارجہ کی برہمی،امریکہ کے ساتھ شامی فضائی حدود کا معاہدہ معطل کردیا

امریکہ کے شام پر حملے کے بعد  شام کی   فضائی حدود  کی سلامتی کا معاہدہ روس  نے معطل کر دیاہے

707884
روسی محکمہ خارجہ کی برہمی،امریکہ کے ساتھ شامی فضائی حدود کا معاہدہ معطل کردیا

امریکہ کے شام پر حملے کے بعد  شام کی   فضائی حدود  کی سلامتی کا معاہدہ   روس  نے معطل کر دیاہے ۔

محکمہ  خارجہ کے بیان کے مطابق  امریکی   فضائیہ کا  شام کے  الشریعہ نامی ہوائی اڈے پر  حملہ ایک  غیر  سنجیدہ فعل ہے  جس کی وجہ سے یہ معاہدہ معطل کیا گیا ہے ۔

 واضح رہے کہ یہ معاہدہ  دونوں ممالک کے طیاروں  کے شام کی فضائی  حدود میں کسی ممکنہ  تصادم    کی روک تھام   کےلیے  طے کیا گیا تھا ۔

 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کا ہنگامی اجلاس طلب کرتےہوئے روسی محکمہ خارجہ  نے دعوی کیا     ہے کہ یہ واضح ہو گیا ہے  کہ  امریکہ نے  ادلب   پر کیمیائی اسلحہ استعمال کرنے کا منصوبہ  کافی پہلے سے بنا رکھا تھا ۔

 

 



متعللقہ خبریں