سلامتی کونسل شام کے معاملے میں فوری اقدام اٹھائے: فرانس

فرانسیسی  وزیر خارجہ یاں مارک آئی رالٹ نے کہا ہے کہ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  شام کے حوالے سے  اپنا فیصلہ سنائے

707121
سلامتی کونسل شام کے معاملے میں فوری اقدام اٹھائے: فرانس

فرانسیسی  وزیر خارجہ یاں مارک آئی رالٹ نے کہا ہے کہ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  شام کے حوالے سے  اپنا فیصلہ سنائے۔

فرانسیسی وزیر خارجہ نے  کہا کہ ہم سلامتی کونسل  میں   موجود  رکن ممالک بالخصوص روس  کے ساتھ اس معاملے پر بات کرنا چاہتےہیں۔اس  سے  قبل جنیوا  مذاکرات کا دور چلا مگر اُس میں  امریکی وزیر  دفاع جمِ میتیس اور وزیر خارجہ  ریکس ٹلرسن    نے  موضوع کو توڑ مروڑ  کر پیش کیا ۔

 آئی رالٹ نے کہا کہ  بشار الاسد کے جرائم نا قابل معافی ہیں جسے عالمی عدالت کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔

 فرانس  کا ماننا  ہے کہ  بشار الاسد  امن مذاکرات کا حصہ نہیں بننا چاہتا جس کی عافیت اسی میں ہے کہ وہ عہدہ چھوڑ دے۔



متعللقہ خبریں