ہم یورپی یونین  کے مہاجرین کو پناہ دینے کے نئے پروگرام سے نکلنا چاہتے ہیں : وزیر اعظم  کرسٹین کیرن

آسٹریا یورپی یونین  کے ہر سال ایک خاص تعداد میں مہاجرین کو پناہ دینے کے پروگرام سے نکلنا چاہتا ہے ۔

701666
ہم یورپی یونین  کے مہاجرین کو پناہ دینے کے نئے پروگرام سے نکلنا چاہتے ہیں :  وزیر اعظم  کرسٹین کیرن

 آسٹریا یورپی یونین  کے ہر سال ایک خاص تعداد میں مہاجرین کو پناہ دینے کے پروگرام سے نکلنا چاہتا ہے ۔

 آسٹریا کی وزیر اعظم  کرسٹین کیرن  نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ   ضرورت سے بڑھ کر ذمہ داریوں کو پورا کرنے والے آسٹریا کو مستثنیٰ قرار دینے کی ضرورت  ہے۔ اب  ہم اس موضوع کو یورپی کمیشن میں پیش کریں گے ۔

 2015 میں قبول کیے جانے والے یورپی یونین  کے مہاجرین کو پناہ دینے کے نئے پروگرام کی رو سے  آسٹریا 2015 میں اٹلی سے 460 اور یونان سے 1400 مہاجرین کو اپنے ملک میں پناہ دینے پر مجبور  تھا ۔  2015 میں 90 ہزار مہاجرین کو پناہ دینے والے آسٹریا نےپہلے ہی تمام یورپی  ممالک سے بڑھ کر مہاجرین کو پناہ دی ہے   جس ک یوجہ سے وہ نئے پروگرام کے تحت مزید مہاجرین کو پناہ دینے کے خلاف ہے ۔آسٹریا کےآبادی  ایک میلین  ہے اور وہاں  فی کس    4587 مہاجرین    آباد ہیں جبکہ اٹلی کی آبادی بھی ایک میلین  ہے لیکن وہاں  فی کس 1998 مہاجرین   بس رہے ہیں ۔

متعللقہ خبریں