پیرس  میں حملہ آور کی شناخت ہو گئی

پیرس کے ایک نواحی علاقے میں کل صبح کے وقت پولیس پر فائرنگ  کھولنے کے بعد اورلے ائیر پورٹ پر پیٹرولنگ کرتے  فوجیوں  پر حملے کے دوران ہلاک کئے جانے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی

694399
پیرس  میں حملہ آور کی شناخت ہو گئی

پیرس  میں حملہ آور کی شناخت ہو گئی ہے۔

پیرس کے ایک نواحی علاقے میں کل صبح کے وقت پولیس پر فائرنگ  کھولنے کے بعد اورلے ائیر پورٹ پر پیٹرولنگ کرتے  فوجیوں  پر حملے کے دوران ہلاک کئے جانے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی ہے۔

حملہ آور فرانسیسی شہری ہے اور اس کا نام زید بن بلگیسم  بتایا گیا ہے۔

انتالیس سالہ حملہ آور مسلح ڈکیتیوں اور منشیات کی اسمگلنگ کی وجہ سے چند مرتبہ سزا یافتہ رہ چکا تھا۔

اطلاع کے مطابق سال 2011 سے 2012 تک جیل میں رہنے کے دوران حملہ آور متعصب  ہو گیا تھا۔



متعللقہ خبریں