فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

فرانس میں گزشتہ ہفتے ایک سیاہ فام نوجوان پر پولیس اہلکاروں کے تشدد کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ دارالحکومت پیرس کے مضافات میں سن دونی کے علاقے میں کیا گیا

671250
فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

 فرانس میں گزشتہ ہفتے ایک سیاہ فام نوجوان پر پولیس اہلکاروں کے تشدد کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ دارالحکومت پیرس کے مضافات میں سن دونی کے علاقے میں کیا گیا۔

فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق، تقریبا دو ہزار افراد سن دونی میں عدالت کے سامنے جمع ہو گئے اور سیاہ فام نوجوان پر پولیس تشدد کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کرنے لگے۔

فرانس کی عدلیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس سیاہ فام نوجوان پر فرانسیسی پولیس اہلکاروں کے تشدد کے بعد چار پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔



متعللقہ خبریں