مراکش کا فیتو کے اسکولوں کو بند کر دینے کا اعلان

مراکش نے دہشت گرد تنظیم  فیتو   کے اسکولوں کو بند کر دینے کا اعلان کیا ہے ۔

645793
مراکش کا فیتو کے اسکولوں کو بند کر دینے کا اعلان

 مراکش نے دہشت گرد تنظیم  فیتو کے اسکولوں کو بند کر دینے کا اعلان کیا ہے ۔

مراکش کی وزارت داخلہ کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ  وزارت تعلیم کی تحقیقات کے نتیجے میں    فیتو سے وابستہ فاتح سلطان  مہمت اسکولوں کو بند کر دینے کا  فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ یہاں  کا نصاب مراکش کے تعلیمی نظام  کے  مطابق نہیں ہے ۔  اسکولوں کو بند کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔  مراکش میں  1993 میں  8 اسکول کھولے گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں