چیچنیا میں حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان تصادم میں 11 حملہ آور ہلاک

روسی دفترِ داخلہ  کی جانب سے   جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   چیچنیا  کے دارلحکومت گروزنی    میں  پولیس  کی جانب سے    روکنے کی  کوشش  کردہ   گاڑی     سے فائرنگ کی گئی  جس  دوران  پولیس نے جوابی فائرنگ کی

633365
چیچنیا میں حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان تصادم میں 11 حملہ آور ہلاک

ریشین  فیڈریشن سے منسلک  خود مختار جمہوریہ چیچنیا میں   پولیس   اہلکاروں کو  ہدف بناننے  والے   حملہ آوروں  میں سے 11  مارے گئے ہیں۔

 روسی دفترِ داخلہ  کی جانب سے   جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   چیچنیا  کے دارلحکومت گروزنی    میں  پولیس  کی جانب سے    روکنے کی  کوشش  کردہ   گاڑی     سے فائرنگ کی گئی  جس  دوران  پولیس نے جوابی فائرنگ کی۔

ہونے والی جھڑپ میں  4 حملہ آور ہلاک  جبکہ ایک    پولیس  اہلکار اور دو حملہ آور زخمی ہو گئے۔

جائے  وقوعہ  سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے  دیگر  سات حملہ آور بھی پولیس کی  گولیوں  سے ہلاک  ہو گئے۔ 

اس کاروائی کے دوران  پولیس اہلکارو ں کے جانی نقصان کے بارے میں  تا حال کوئی معلومات فراہم نہیں  کی گئیں۔



متعللقہ خبریں