بجٹ منظور ہو جانے تک رنزی عہدے پر رہیں:اطالوی صدر

اٹلی میں صدر سرجیو ماتاریلا نے  وزیراعظم ماتیو  رنزی   سے کہا ہے کہ  وہ  پارلیمان میں  بجٹ منظور ہونے کے بعد   مستعفی ہوجائیں

624246
بجٹ منظور ہو جانے تک رنزی عہدے پر رہیں:اطالوی صدر

اٹلی میں صدر سرجیو ماتاریلا نے  وزیراعظم ماتیو  رنزی   سے کہا ہے کہ  وہ  پارلیمان میں  بجٹ منظور ہونے کے بعد   مستعفی ہوجائیں۔

  اس بات کا  اظہار   دونوں  اعلی حکام کی ملاقات کے دوران کیا گیا ۔

 صدر ماتاریلا  نے  یہ بھی کہا ہے کہ رنزی    حکومتی  امور میں  خلل  پڑنے  کی وجہ سے اپنا عہدہ  فی الوقت بر قرار رکھ سکتے ہیں۔

اطالوی ذرائع ابلاغ نے   اس اطلا ع کو  اپنی شہ سرخیوں کی زینت بنایا ہوا ہے  کہ  صدر نے  رنزی کا استعفی قبول نہیں کیا ۔



متعللقہ خبریں