فرانس:مسجد کی دیواروں پراسلام سوزعبارتیں،مقامی انتظامیہ کی مذمت

فرانس  کے شہر بوردو  کے مضافاتی علاقےمیرینگ ناج میں واقع ایک مسجد کی دیوارپراسلام مخالف عبارتیں تحریر کی گئیں جس کے مرتکب شخص کی تلاش شروع کر دی گئی ہے

618783
فرانس:مسجد کی دیواروں پراسلام سوزعبارتیں،مقامی انتظامیہ کی مذمت

فرانس  کے شہر بوردو  کے مضافاتی علاقےمیرینگ ناج میں  واقع ایک مسجد کی دیوار  پر اسلام مخالف  عبارتیں تحریر کی گئیں ۔

 اس واقعے پر مسجد کے باہر نصب حفاظتی کیمروں   سے عبارتیں تحریر کرنے والے شخص کی نشاندہی کرتے ہوئے اس کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

 بوردو شہر  میں سوشلسٹ پارٹی    کے سینیٹر الین انسیانی نے  اپنے بیان میں اس واقعے کی مذمت کرتےہوئے  کہا کہ اس بات کا امکان ہےکہ  مسجد  کی دیواروں پر اس طرح کی  مذموم عبارتیں تحریر کرنے کا مقصد  اشتعال انگیزی پھیلانا ہے ۔



متعللقہ خبریں