امریکی شہریوں کو یورپ کے سفر پر انتباہ

اعلامیہ میں امریکی شہریوں کو خاصکر  میلوں، سرگرمیوں،   کھلے بازاروں، ریستورانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کے دوران    احتیاط   سے کام لینے  کی تنبیہ کی گئی ہے

615572
امریکی شہریوں کو یورپ کے سفر پر انتباہ

متحدہ امریکہ نے  اپنے شہریوں کو یورپ  میں   دہشت گرد حملوں کے احتمال  کے پیش ِ نظر  خبر دار کیا ہے۔

امریکی  وزارت خارجہ  کی   جانب سے  "یورپ   کے سفر پر انتباہ" کے  عنوان کے تحت جاری کردہ تحریری اعلامیہ  میں واضح کیا گیا ہے کہ      یورپ بھر میں خاصکر   قریب آنے والے کرسمس اور   سال نو   کی  تعطیلات  کے دوران    دہشت گرد حملوں کا احتمال   پایا جاتا ہے۔

اعلامیہ میں امریکی شہریوں کو خاصکر  میلوں، سرگرمیوں،   کھلے بازاروں، ریستورانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کے دوران    احتیاط   سے کام لینے  کی تنبیہ کی گئی ہے۔

اعلامیہ کے  مطابق یہ   انتباہ   20 فروری سن 2017 تک جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں