ٹرمپ مخالف مظاہروں کا سلسلہ جرمنی تک پھیل گیا

جرمن دارالحکومت برلن میں نو منتخب  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ناقدین کی جانب سے دو مظاہروں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے

609545
ٹرمپ مخالف مظاہروں کا سلسلہ جرمنی تک پھیل گیا
almanya’da trump karşıtı gösteri.jpg

جرمن دارالحکومت برلن میں نو منتخب  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ناقدین کی جانب سے دو مظاہروں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

امریکہ میں بھی گزشتہ تین ایام سے ٹرمپ مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

منتظمین کے مطابق وہ ان مظاہروں سے ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ یورپ میں مقیم امریکی اپنے جرمن اور یورپی ساتھیوں کے ہمراہ امریکی داخلی صورت حال سے الگ نہیں ہیں۔

 اس بیان کے مطابق یہ افراد، امریکہ  میں ناانصافی، عدم برداشت اور عدم مساوات کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔



متعللقہ خبریں