بلجیم کا 15 مشتبہ دہشت گردوں  کے اثاثوں  کو منجمد کرنے  کا فیصلہ

جیم  میں  دہشت گرد تنظیم پی کے کے، ڈی ایچ کے پی سء اور فیتو  کے یورپ میں متحرک ہونے کے باوجود   اثاثے منجمد کیے جانے والے دہشت گردوں میں  سے  ان   تنظیموں کے کسی بھی رکن  کا نام شامل نہ ہونا سب کے لیے  باعثِ حیرت ہے

608781
بلجیم کا 15 مشتبہ دہشت گردوں  کے اثاثوں  کو منجمد کرنے  کا فیصلہ

بلجیم  نے 15 مشتبہ دہشت گردوں  کے اثاثوں  کو منجمد کرنے  کا فیصلہ کیا ہے۔

بلجیم  میں  دہشت گرد تنظیم پی کے کے، ڈی ایچ کے پی سء اور فیتو  کے یورپ میں متحرک ہونے کے باوجود   اثاثے منجمد کیے جانے والے دہشت گردوں میں  سے  ان   تنظیموں کے کسی بھی رکن  کا نام شامل نہ ہونا سب کے لیے  باعثِ حیرت ہے۔

دارالحکومت  برسلز  میں بائیس  مارچ  میں  خود  کش حملہ کرنے والوں میں سے   خالد  اور  ابراہیم  البیکروئی  برادرز  اور کزن کے اثاثے منجمد  کرلیے گئے ہیں۔

بلجیم حکومت   سن 2006 سے   عدلیہ کے فیصلے کے بغیر  اثاثے منجمد کرنے  کے اختیار نہیں رکھتی ہے۔



متعللقہ خبریں