برطانیہ: باغی قیدیوں نے جیل اپنے قبضے میں لے لی

بتایا گیا ہےکہ بیڈ فورڈ کی جیل کو قیدیوں نےاپنے قبضے میں  لے لیا جس کے بعد انتظامیہ نے پولیس کی اضافی نفری جیل کےلیے  روانہ کر دی ہے

605121
برطانیہ: باغی قیدیوں نے جیل اپنے قبضے میں لے لی

برطانوی شہر بیڈفورڈ  کی ایک جیل میں  قیدیوں نے بغاوت کر دی ۔

 بتایا گیا ہےکہ قیدیوں نے جیل کو اپنے قبضے میں  لے لیا جس کے بعد انتظامیہ نے پولیس کی اضافی نفری جیل کےلیے  روانہ کر دی ۔

 اس بغاوت کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں